ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل: منڈلی میں عالمی یوم یوگا کا انعقاد

بھٹکل: منڈلی میں عالمی یوم یوگا کا انعقاد

Mon, 27 Jun 2016 21:02:07    S.O. News Service

بھٹکل:27جون(ایس او نیوز)ضلعی محکمہ یوتھ اور کھیل ، منڈلی کی شاردامبا ٹرسٹ کے اشتراک سے منڈلی میں عالمی یوم یوگا منایا گیا ۔ تعلقہ پنچایت کے سابق ممبر مدھوکر سوبومنے نے پروگرام کا افتتاح کیا۔ شاردامبا ٹرسٹ کے صدر سکریا ہلیر نے صدارت کی۔ مہمان کے طورپر ناگراج امبیگا، گنپتی نائک، پی ای ٹیچر لوکیش آچاری اور گرام پنچایت ممبران موجود تھے۔ منجوناتھ نائک نے پرارتھناکرنے کے ساتھ ساتھ نظامت بھی کی۔ راجیش نائک نے استقبال کیا۔ پروگرام میں گنگادھر آچاری ، وجئے موگیر سمیت کئی ایک موجود تھے۔


Share: